Thursday 9 February 2017

یتیمی

January 24th, 2017

بارشوں کے موسم میں
بے لگام پھرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا تھا
کوہ قاف چلتے ہیں
پھر خیال آیا کہ
اس یتیم صوبے میں
میٹرو نہیں چلتی
_
ہومر بلوچ

1 comment: